مولانا فضل الرحمان کے آزادی مارچ کا مستقبل کیا ہوگا؟

مولانا فضل الرحمان کے آزادی مارچ کا مستقبل کیا ہوگا؟
عنبر رحیم شمسی نے مولانا فضل الرحمان کے دھرنے کے مستقبل کے بارے میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دونوں فریقین کو فیس سیونگ کے لیے کچھ سمجھوتے کرنے ہوں گے۔

مولانا کے آزادی مارچ کا ڈراپ سین کیسے ہو گا؟ مزید جانیے اس ویڈیو میں