جوکھیو گوٹھ - پاکستان کا ایک منفرد اور انوکھا گاؤں

جوکھیو گوٹھ - پاکستان کا ایک منفرد اور انوکھا گاؤں
اندرونِ سندھ کے ایک گاؤں، جوکھیو گوٹھ میں شادی کی رسومات قدرے مختلف ہوتی ہیں۔ دلہن کو نکا ح سے چند گھنٹے پہلے کپڑے کا ایک ماسک پہنا دیا جاتا ہے۔ تاکہ کوئی بھی اُس کا چہرہ نہ دیکھ سکے۔ کہا جاتا ہے کہ خوشگوار شادی کے لئے اُسے کم از کم پچیس تکیے دیے جانے ضروری ہیں۔ مقامی افراد کا خیال ہے کہ یہ رسم اُن کی ثقافت کے رنگوں کی عکاسی کرتی ہے۔