جنرل عبدالقادر اور ثنا اللہ زہری کی پیپلزپارٹی میں انٹری، جلاوطن پاکستانیوں کو برطانیہ میں جان کا خطرہ: گارڈین

جنرل عبدالقادر اور ثنا اللہ زہری کی پیپلزپارٹی میں انٹری، جلاوطن پاکستانیوں کو برطانیہ میں جان کا خطرہ: گارڈین

ثنا اللہ زہری ہوں یا عبدالقادر بلوچ انکو پیپلز پارٹی میں شامل کرایا گیا ہے وہ خود نہیں شامل ہوئے۔ شاہد میتلا خبر سے آگے میں



 



اگر پیپلز پارٹی پی ڈی ایم کو ڈچ نہ کرواتی تو آج خان صاحب کی حکومت گھر ہوتی۔ شاہد میتلا خبر سے آگے میں



 



ہماری سیاسی پارٹیاں نہ تو اپنی تنظیم سازی کر رہی ہیں نا ہی اصل مسائل پر سیاست کر رہی ہیں۔ رضا رومی خبر سے آگے میں



 



تاریخ میں عمران خان جتنا کمزور اور بے اختیار وزیر اعظم نہیں آیا۔ یہ کہتے تھے کہ اختیار نہ ہوا تو کرسی چھوڑ دوں گا۔ اس بے اختیاری کی ذمہ داری انکی ہی ہے۔ مرتضی' سولنگی خبر سے آگے میں



 



اب ہر قرضہ آئی ایم ایف کی منظوری سے ہی پاس ہوگا۔ پھر آئی ایم ایف گیس بجلی کے نرخ بڑھوائے گی۔ ایسے میں پی ٹی آئی کی سیاسی صورتحال بھی ابتر ہوگی۔ نیاز مرتضی' خبر سے آگے میں