دعا منگی کو کس نے اغواء کیا؟

دعا منگی کے اغواکاروں کی گرفتاری کے بجائے سوشل میڈیا صارفین دعا منگی ہی کو ان کے اغوا کیے جانے کا الزام دیتے رہے۔

اس ویڈیو میں @nayabGJan ہمارے انہی رویوں پر بات کر رہی ہیں