شہباز شریف الیکشن سے قبل نااہل ؟ بلاول ن لیگ پر حملے کیوں کررہے ہیں؟ کیا عمران خان بلوچوں کا مناسکتے ہیں؟ |

شہباز شریف الیکشن سے قبل نااہل ؟ بلاول ن لیگ پر حملے کیوں کررہے ہیں؟ کیا عمران خان بلوچوں کا مناسکتے ہیں؟ |

میں پہلے کسی اور انداز میں کہہ چکا ہوں کہ جب بھی الیکشن ہوگا ن لیگ ہو یا پیپلز پارٹی دونوں کی قیادت کو اندر کر دیا جائے گا۔ سینیر صحافی افتخار احمد کی خبر سے آگے میں گفتگو



 



عمران خان کی مقبولیت کا گراف اوپر گیا ہے۔ وہ بھارت اور امریکا کے معاملے پر قومیت پر مبنی سیاسی بیانیہ بنا رہا ہے۔ اسکی بلوچستان کی پالیسی پر آپ تنقید نہیں کر سکتے۔ عمران خان اگلے الیکشن کی تیاری کر رہا ہے۔ افتخار احمد خبر سے آگے میں



 



ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی لڑائی کا فائدہ عمران خان اور تحریک انصاف کو ہوگا۔ ن لیگ کے ووٹ تحریک لبیک توڑے گے جیسے پہلے ہوا اور پیپلز پارٹی کے ووٹ تحریک انصاف سمیٹے گی۔ افتخار احمد کی گفتگو۔



 



پنجاب کیس سیاست یا تو نوقز شریف کے حق میں ہے یا خلاف درمیان میں کچھ نہیں۔ نواز مخالفت کا جھنڈا عمران خان نے اٹھا رکھا ہے پیپلز پارٹی کی تو یہ گیم ہی نہیں۔ مرتضی' سولنگی خبر سے آگے میں



 



سندھ میں کسی بھی پارٹی نے اپنا کوئی ایسا وجود قائم نہیں کیا جس سے پیپلز پارٹی کو کوئی مشکل پیش آتی ہو۔ ہاں اگر اسٹیبلشمنٹ پیپلز پارٹی کی قیادت سے ناراض ہو جائے تو مشکل پیدا ہوسکتی ہے۔ مرتضی' سولنگی خبر سے آگے میں