86508

86508
میری سمجھ بوجھ ہے، اس کے مطابق آئین کے آرٹیکل 48 کے بعد کیبنٹ ڈویژن گورنر کو نوٹیفائی کر دے گی، اس کے تحت 25 دنوں کے بعد صدر کی اپروول کی ضرورت نہیں ہے کیونکہ اس کے بعد ایڈوائس کو صدر کی منظوری کی ضرورت نہیں رہتی، مزمل سہروردی

عمران خان کا بیانیہ صرف 31 مئی تک ہے، اسلام آباد دھرنا بری طرح ناکام ہوگا۔ ٹویٹر پر بیٹھے پی ٹی آئی کے حامیوں کو لگتا ہے کہ وہ دو تہائی اکثریت لے لینگے مگر ایسا نہیں ہونے والا۔ دھرنے کی ناکام کے بعد شاید خان صاحب خود جیل میں ہوں، مزمل سہروردی

ہمیں آرمی کیساتھ جتنی بھی شکایات ہوں، سیاسی طور پر ہم نے اس پر جتنی بھی تنقید کی ہو لیکن اس چیز کی قطعی طور پر اجازت نہیں دی جا سکتی، چاہے وہ عمران خان ہو یا کوئی اور کہ وہ اس ادارے کو تقسیم کرنے کی کوشش کرے۔ اب پاک فوج کیلئے یہ ایک ٹرننگ پوائنٹ آ چکا ہے کہ وہ اس بیانیے کو روکے، رضا رومی