گوگل Night Sight ، تصویروں کا نیا رنگ

گوگل Night Sight ، تصویروں کا نیا رنگ
گوگل اپنی پکسل ٣ کیمرا اپلیکیشن میں ایک نئی تبدیلی متعارف کروانے جا رہا ہے جس سے اب موبائل سے اندھیرے میبں کلی گئی تصاویر بھی فلیش کے بغیر بالکل دن میں لی گئی تصاویر جیسا منظر پیش کریں گی۔ دیکھیے نیا دور کی ویڈیو