ایک نظر آج کی خاص خاص خبروں پر
1- جنرل باجوہ کا نام لیں گے تو لوگ پوچھیں گے توسیع کیوں دی: فضل الرحمن کا نواز شریف کو مشورہ
2- وزیر داخلہ اعجاز شاہ نے طالبان متعلق بیان پر عوامی نیشنل پارٹی سے معافی مانگ لی
3- راحیل شریف نے بار بار توسیع مانگی، مجھے مایوسی ہوئی: عبدالقادر بلوچ
4- آرزو راجہ کیس: میڈیکل بورڈ نے نو مسلم لڑکی کی عمر کا تعین کر لیا
