عالمی جنگ 60 دن میں پاکستان سے شروع ہوگی، میں قیادت کروں گا، فیصل رضا عابدی

عالمی جنگ 60 دن میں پاکستان سے شروع ہوگی، میں قیادت کروں گا، فیصل رضا عابدی
پیپلز پارٹی کے سابق رہنما فیصل رضا عابدی نے کہا ہے کہ آئندہ 60 دنوں میں تیسری عالمی جنگ شروع ہونے والی ہے۔ "یہ میں نے پچھلے سال بھی پیش گوئی کی تھی۔ ہم نے 28 ستمبر 2021 کو اعلی انٹیلی جنس ایجنسیوں کے خفیہ پیغامات کو ڈی کوڈ کیا تھا۔ میں اس جنگ میں پاکستان کی قیادت کروں گا"۔