عمران سرکار کا ڈی چوک پر سرکاری ملازمین پر بدترین تشدد اور معاشی مشکلات پر گفتگو

عمران سرکار کا ڈی چوک پر سرکاری ملازمین پر بدترین تشدد اور معاشی مشکلات پر گفتگو

اسلام آباد میں سرکاری ملازمین کا احتجاج اور پولیس کے مظاہرین کو روکنے کے لیئے پر تشدد طریقے۔ دن بھر شیلنگ کےبدوران کوریج کرنے والے نیا دور کے رپورٹر عبداللہ مومند بتا رہے ہیں آنکھوں دیکھا حال



 



بجلی گیس کی قیمتوں میں دو دو بار اضافہ ہوچکا ہے، آٹا کئی گنا مہنگا ہوچکا۔ ایسے میں حکومت کا وزیر جو ایک انقلابی شاعر کا بیٹا ہے وہ احتجاجی سرکاری ملازمین کو کہتا ہے کہ اپنے اخراجات کم کریں مسئلہ حل ہو جائے گا۔ مرتضیٰ سولنگی خبر سے آگے میں



 



سرکاری ملازمین کی جو تنخواہیں ہیں اس میں گزارہ نا ممکن ہے۔ میں نے خود گریڈ 17 کی نوکری اس لیئے چھوڑی تھی کیوں کہ تنخواہ اتنی کم تھی کہ میں اپنا ہاسٹل بل بھی ادا نہیں کر سکتی تھی۔ فوزیہ یزدانی نے سرکاری نوکری سے استعفیٰ دیا تو افسر نے کیا کہا ۔۔۔ دلچسپ مگر افسوسناک واقعہ ویڈیو میں



 



جس وقت ملک میں سیاسی عدم استحکام ہو, معاشرے کا ہر طبقہ سراپا احتجاج ہو تو ریفارمز یعنی اصلاحات نہیں ہوں سکتیں۔ رضا رومی کا تجزیہ خبر سے آگے میں



 



مبارک ہو! پاکستان سے لوٹے گئے جن 200 ارب ڈالروں کی وزیر اعظم اور انکے حواریوں کو تلاش تھی ان کا پتہ چل گیا۔ یہ 200 ارب ڈالر تو پاکستان بھی پہنچ گئے۔ سینئر صحافی خلیق کیانی نے پروگرام خبر سے آگے میں ان 200 ارب ڈالروں کا پتہ بھی بتا دیا۔