فردوس عاشق اعوان نے پیپلز پارٹی کے عبد القادر مندوخیل کو تھپڑ کیوں مارا؟

فردوس عاشق اعوان نے پیپلز پارٹی کے عبد القادر مندوخیل کو تھپڑ کیوں مارا؟


عبدالقادر مندوخیل نے اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے فردوس عاشق اعوان کو بدعنوان قرار دیا جس پر فردوس عاشق اعوان غصے میں آگئیں اور بات تلخ کلامی سے بڑھتے ہوئے گالم گلوچ اور ہاتھا پائی تک جا پہنچی۔