Get Alerts

بشریٰ بی بی چاہتی ہیں کہ عمران ڈیل کریں | آئی ایم ایف کا دباؤ | فوجی عدالتوں میں پی ٹی آئی کے مقدمات | شاہ محمود

بشریٰ بی بی چاہتی ہیں کہ عمران ڈیل کریں | آئی ایم ایف کا دباؤ | فوجی عدالتوں میں پی ٹی آئی کے مقدمات | شاہ محمود
عمران خان اب بھی پراعتماد ہیں کہ حالات ان کے حق میں پلٹ جائیں گے۔ اللہ جانے انہوں نے کون سی ایسی کمیٹی ڈالی ہوئی ہے جو ابھی نکلنی ہے۔ اعتزاز احسن کی رائے ہے کہ عمران خان کو اسمبلیوں میں ہی رہنا چاہئیے تھا۔

پی ٹی آئی کے اندر شاہ محمود قریشی کا کیا مستقبل ہو گا ابھی وہ خود بھی اس سے متعلق یقین سے کچھ نہیں کہہ سکتے۔ عمران خان نے اپنا اتنا بڑا ووٹ بینک غیر ذمہ دارانہ سیاست کی نظر کر دیا۔ اس وقت پی ٹی آئی کے ساتھ جو کچھ ہو رہا ہے اسے۔۔۔۔۔

موجودہ معاملات میں عمران خان جس حد تک انوالو ہو گئے ہیں ان کے خلاف قانونی کارروائی ضرور ہوگی۔ اگر 9 مئی کے واقعات میں ملوث لوگوں کو سزا نہ دی گئی تو کل کلاں کوئی بھی گروہ اٹھ کر فوجی تنصیبات پر حملے کر سکتا ہے، افتخار احمد

میں عمران خان یا کسی اور سیاسی رہنما کو پھانسی کی سزا دیے جانے کے خلاف ہوں، پارٹی کو کالعدم قرار دینے کے خلاف ہوں، باقی جو سزائیں ہیں وہ ذمہ داروں کو ملنی چاہئیں، افتخار احمد