Get Alerts

’احساس‘، حکومت کا غربت مٹاؤ پروگرام

’احساس‘، حکومت کا غربت مٹاؤ پروگرام



احساس پروگرام کے تحت حکومت نے ملک سے غربت ختم کرنے کے کئے ایک مربوط نظام وضع کرنے کی کوشش کی ہے۔ وزیر اعظم عمران خان کے اس سلسلے میں پالیسی بیان سے ایک واضح روڈ میپ سامنے آتا ہے۔ پروگرام کس طرح غربت کو ختم کرنے کا ارادہ رکھتا ہے،