شیئر کریں: پلوچستان کی خضدار سے تعلق رکھنے والی نعیمہ زہری علاقے کی مشکلات بتاتے ہوئے۔ "بلوچستان پاکستان کا سب سے پسماندہ صوبہ ہے۔ یہاں پر لوگوں کے پاس نوکریاں نہیں ہیں اور تعلیمی نظام نہ ہونے کے برابر ہے۔ ان سب حالات کے باوجود ریاست کو کوئی پرواہ نہیں" ٹیگز: balochistan, pakistan شیئر کریں: نیا دور