بشریٰ بی بی بزدار کی کرپشن میں سب سے زیادہ فائدہ اٹھانے والی: علیم خان - جاوید چوہدری

بشریٰ بی بی بزدار کی کرپشن میں سب سے زیادہ فائدہ اٹھانے والی: علیم خان - جاوید چوہدری
عثمان بزدار بشریٰ بی بی‘ فرح گوگی اور احسن جمیل گجر کا پروجیکٹ تھا اور اس کے لیے عمران خان کو باقاعدہ ٹریپ کیا گیا تھا‘ مجھے بزدار کے ساتھ پنجاب کا سینئر وزیر لگا دیا گیا اور پھر پنجاب میں حماقتوں کا سیلاب آ گیا‘، علیم خان