شیئر کریں: مفتی طارق مسعود نے کہا کہ پاکستان کے سیاست دان غدار ہیں اور یہ اچھی بات ہے کہ اسٹیبلشمنٹ ان پر نظر رکھے۔ یہی وہ ذہنیت ہے جو ایسے ملاؤں کو 21ویں صدی میں آمریت کی حمایت کرنے پر مجبور کرتی ہے جیسے وہ ماضی کے آمروں کی تعریف کرتے ہیں۔ ٹیگز: شیئر کریں: سلیم احمد مصنف نے جامعہ گجرات سے صحافت کی تعلیم حاصل کی ہے اور ڈیجیٹل صحافت سے منسلک ہیں۔