فوزیہ یزدانی، عامر غوری اور شہباز میاں کی پنجاب پولیس اور گورننس کے بحران پر گفتگو

فوزیہ یزدانی، عامر غوری اور شہباز میاں کی پنجاب پولیس اور گورننس کے بحران پر گفتگو
پچھلے دور حکومت میں لاو لشکر کیساتھ جاتے تھے کسی زیادتی کےشکار شخص کے پاس ہم نہ منع کیا کہ ایسا مت کریں یہ بھی اس شخص کیساتھ گینگ ریپ ہی ہے مگر کسے نے ہماری بات نہ مانی، عامر غوری

مشرف کے دور میں جب مختاراں مائی کا جب واقعہ ہوا تو مشرف نے ایک انٹرویو میں کہا کہ یہاں کینیڈا کا ویزہ لینے کیلئے عورتیں ریپ ہوجاتی ہیں۔
اس طرح کی گھٹیا سوچ ہمارے ہاں عام پائی جاتی ہے، رضا رومی

سی سی پی او لاہور نے جس طرح کی گفتگو کی ہے وہ پنجاب پولیس کے کلچر کو واضع کرتی ہے۔ پنجاب پولیس سارا دن تھانوں میں اسی طرح سے عوام کیساتھ پیش آتی ہے، شہباز میاں

کل کے واقعہ کے بعد میں بہت پریشان ہوں اور اللہ کا شکر ادا کررہی ہوں کہ میری بیٹی نہیں ہے، فوزیہ یزدانی

سی سی پی او نے ایک طرح سے ٹھیک کہا کہ انہوں فرانس سمجھ لیا تھا کیونکہ وہاں اتنی حوانیت نہیں ہورہی جتنی اب یہاں ہے۔
خواتین اور بچوں کا احترام ہمیں گھروں اور سکولوں میں بچوں کو سکھانا چاہیے، مرتضٰی سولنگی