بات ساری ووٹ بنک کی ہے شہباز شریف کو پتہ ہے کہ ووٹ بنک نوازشریف کا ہے اور ان کے بعد انکی بیٹی مریم نواز کا ہے اگر شہبازشریف کو ووٹ بنک ہوتا تو انہوں نے اپنے بھائی سے راستے جدا کرلینے تھے مگر انہیں اپنی حد کا پتہ ہے، رضا رومی
شہباز شریف اسٹیبلشمنٹ سے کیا مانگ رہی ہے وہ کہہ رہے ہیں کہ تم اپنے بھائی کو چھوڑ دو اور پانچ سے دس ایم این اے لیکر آجاو چاہتے ہیں کہ ناراض گروپ کی سربراہی شہبازشریف لے لیں مگر وہ نہیں لے رہے، مزمل سہروردی
آج آصفہ اور مریم نواز کو ایک اسٹیج پر اکٹھا دیکھنا اور لیڈ کرنا اس بات کی نشانی ہے کہ ہماری سیاست اب ایک نیا موڑ لے رہی ہے، ساوتھ ایشیا میں مزاہمتی سیاست میں خواتین نے ہمیشہ سے لیڈ کیا ہے، فوزیہ یزدانی