"سی سی پی او لاہور کے بیان کے مطابق پولیس سروس کیلئے زیاد سہولت اس میں ہے کہ لوگ مجرموں کے ڈر سے اپنے گھروں میں بند رہیں، خواتین اپنے بچوں کیساتھ سڑک پر جاتے محفوظ نہیں ہیں اور ان کو رتی برابر بھی احساس نہیں۔
کیا پولیس رات کے وقت کام نہیں کرتی؟ کیا رات کے وقت پیش آنے والے جرائم پولیس کے دائرہ اختیار سے باہر ہیں؟
کل اس طرح کو واقعہ دن دھاڑے بھی کسی وقت پیش آسکتا ہے تو کیا عمر شیخ صاحب تب بھی وقت کا تعین کرتے رہینگے؟