Get Alerts

آئین کے پیچھے فوج: آئی ایس پی آر | بلاول اگلا وزیر خارجہ؟ | نواز شریف کی واپسی؟ معیشت

آئین کے پیچھے فوج: آئی ایس پی آر | بلاول اگلا وزیر خارجہ؟ | نواز شریف کی واپسی؟ معیشت

عمران خان کو آج عدالت سے ریلیف ملا ہے شہبازگل، نیب کے بابا شہزاد اکبر ان تمام افراد کو جنہوں نے اسٹاپ فلائر کا گندا قانون منظوکیا تھا اسی گندے قانون کے تحت انہیں بری کیا گیا ہے۔ آج عدالت نے شہزاد اکبر سے پوچھا آپ نے جاتے ہوئے یہ قانون ختم نہیں کیا اور خود آج پھنس گئے، ناصر بیگ چغتائی



 



شہباز شریف کے وزارت عظمیٰ کا عہدہ سنبھالنے کے بعد متحدہ حکومت کا دوسرا مرحلہ شروع ہو چکا ہے۔ یہ چیز طے کر لی گئی ہے کہ حکومت چند مہینوں کیلئے نہیں ہوگی بلکہ اپنی مدت پوری کرے گی اور الیکشن آئندہ سال 2023ء میں ہی منعقد کئے جائیں گے، وقارستی



 



پیپلز پارٹی کو موجودہ حکومت میں کم از کم 7، جمعیت علمائے اسلام کو 4 وزارتیں دی جائیں گی جبکہ محسن داوڑ سمیت تمام اتحادی جماعتوں کے رہنما وفاقی کابینہ کا حصہ ہونگے۔ باوثوق ذرائع سے اطلاعات ہیں کہ اسحاق ڈار جلد ہی وطن واپس پہنچ رہے ہیں۔ وہ پاکستان واپسی کے بعد بطور سینیٹر بھی اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے، وقارستی