Get Alerts

ملک کا نظامِ صحت بیٹھ چکا، حکومت عوام کو حقائق سے آگاہ کرے

ملک کا نظامِ صحت بیٹھ چکا، حکومت عوام کو حقائق سے آگاہ کرے
حکومت کرونا وائرس سے متعلق حقائق عوام سے چھپار رہی ہے۔ ملک بھر میں تمام ہسپتال کرونا کے مریضوں سے بھر چکے ہیں ان میں مزید مریض داخل کرنے کی گنجائش باقی نہیں رہی ہے۔
جنکہ دوسری جانب حکومت سب اچھا کا راگ الاپ رہی ہے جبکہ حقیقت اس کے برعکس ہے۔ جو عوام سے چھپائی جارہی ہے۔