سنی لیون کی پرانے انداز میں واپسی

سنی لیون کی پرانے انداز میں واپسی
سنی لیون نے حال ہی میں انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر شیئر کی۔ اس میں وہ ایک بار پھر اپنے بولڈ انداز میں نظر آ رہی ہیں۔

سنی لیون اپنی اداکاری کے علاوہ اپنی ماڈلنگ کے لیے بھی جانی جاتی ہیں۔ اداکارہ نے حال ہی میں ایسی تصویر شیئر کی جسے دیکھ کر ہر کوئی دنگ رہ گیا ہے۔ یہ تصویر بلیک اینڈ وائٹ ہے اور اس تصویر میں سنی لیون بیڈ پر لیٹی ہوئی نظر آ رہی ہیں۔



 










View this post on Instagram























 

A post shared by Sunny Leone (@sunnyleone)






خیال رہے کہ سنی لیون طویل عرصے سے کسی فلم میں نظر نہیں آئیں لیکن حال ہی میں ان کی نئی میوزک ویڈیو 'پردیسی' لانچ ہوئی ہے۔ اس میوزک ویڈیو کو یوٹیوب پر بہت اچھا رسپانس ملا ہے۔

یاد رہے کہ سنی لیونی کچھ عرصہ قبل پرائم ویڈیو کے 'ون مائک اسٹینڈ سیزن 2' کو لے کر کافی بحث میں تھیں۔ سنی لیون پہلی بار اسٹینڈ اپ کامیڈی کرتی نظر آئیں۔ سنی کے اس ٹیلنٹ کو مداحوں نے بھی پسند کیا اور ان کی تصاویر اور ویڈیوز خوب وائرل ہوئیں۔