Get Alerts

عمران خان کی ISI ہیڈکوارٹرز آمد، آرمی چیف موجود، منی بجٹ: PTI اراکین کہتے ہیں فون آنا شروع، خواجہ آصف

عمران خان کی ISI ہیڈکوارٹرز آمد، آرمی چیف موجود، منی بجٹ: PTI اراکین کہتے ہیں فون آنا شروع، خواجہ آصف

پی ٹی آئی میں کم از کم 24 ایسے اراکین اسمبلی موجود ہیں جو عمران خان کو دھوکا دے سکتے ہیں۔ اب تو کئی رہنما محفلوں میں برملا کہتے ہیں کہ ہم اگلے الیکشن میں ساتھ نہیں دینگے۔ بہت سے اراکین نے کہنا شروع کردیا ہے کہ پی ٹی آئی میں جانا ہماری بہت بڑی سیاسی غلطی تھی، شاہد میتلا



 



فون کالز نہیں کی گئیں تو عمران خان کو فنانس بل پاس کرانے میں مشکل ہوگی۔ تاہم اس کا پاس ہونا ملکی مفاد میں ہے کیونکہ ہمیں آئی ایم ایف کے پیسوں کی ضرورت ہے۔ پاکستان کے اوپر دیوالیہ ہونے کا خطرہ منڈلا رہا ہے، شاہد میتلا



 



منی بجٹ آنے سے قبل ہی مہنگائی کی لہر آ چکی ہے۔ جس شخص کو تھوڑی سی بھی اقتصادی حالات کی سمجھ ہے اسے صاف نظر آ رہا ہے کہ کیا نقصان ہو چکا ہے۔ پانچ ماہ بعد ہی دوبارہ بجٹ لانا پڑ رہا ہے، شاہد محمود