Get Alerts

ارشد خان پھر چیئرمین پی ٹی وی ،عامر منظورایم ڈی لگادیئے گئے

ارشد خان پھر چیئرمین پی ٹی وی ،عامر منظورایم ڈی لگادیئے گئے
ارشد خان کو ایک بار پھر چیئرمین پی ٹی وی ،عامر منظور کی بطور ایم ڈی پی ٹی وی تعیناتی کی منظوری دیدی گئی ۔

ارشد خان اس سے پہلے بطور ایم ڈی پی ٹی وی کام کررہے تھے تاہم فواد چودھری سے اختلاف کے بعدان سے عہدہ واپس لیا گیا تھا۔ ایک بار پھر انہیں اہم ذمہ داری سونپی گئی ہے۔ 

جبکہ عامر منظور کی بطور ایم ڈی پی ٹی وی تعیناتی کی منظوری دیدی گئی،ذرائع کے مطابق یہ تعیناتیاں زیر التوء تھیں تاہم وزیر اعظم کے خطاب میں پیش آنے والی خرابیوں کے باعث یہ فیصلہ کیا گیا ہے۔