پی ٹی آئی کو لاہور ہائیکورٹ سے ریلیف کیوں مل رہا ہے؟

پی ٹی آئی کو لاہور ہائیکورٹ سے ریلیف کیوں مل رہا ہے؟
مریم نواز نے الزام لگایا کہ ایک جج کے داماد پر سارے فیصلے پی ٹی آئی کے حق میں ہو رہے ہیں۔ یہ جج کون ہے؟ ایسے الزامات کیوں لگائے جا رہے ہیں؟ عدلیہ اسٹیبلشمنٹ سے زیادہ طاقتور کیسے ہوئی؟ - مزمل سہروردی