بجٹ کے بعد سیاست کے میدان میں بڑی ہلچل متوقع، شہباز اور بلاول ساتھ چلنے کو تیار؟ مریم اور شاہد خاقان کا الگ گروپ؟

بجٹ کے بعد سیاست کے میدان میں بڑی ہلچل متوقع، شہباز اور بلاول ساتھ چلنے کو تیار؟ مریم اور شاہد خاقان کا الگ گروپ؟


سعودی عرب کا شاہی خاندان نواز شریف کو پاکستان واپس آنے سے کیسے نہ روک سکا؟ مشرف کو کیا کہا گیا؟ آج نواز شریف اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان کونسا ملک ڈیل کروا سکتا ہے؟ نجم سیٹھی خبر سے آگے میں



بھارت سے تعلقات میں بہتری، سعودی عرب کی ناراضگی دور کرنا اور امریکا سے سودمند تعلقات بنانا یہ سب اسٹیبلشمنٹ چاہتی ہے اور یہ صرف اور صرف نواز شہباز کر سکتے ہیں۔ عمران خان راتوں رات فارغ ہوجائے اگر ایک مسئلہ حل ہوجائے۔۔۔ وہ مسئلہ کیا ہے۔ نجم سیٹھی سے جانیئے



ملالہ یوسف زئی کے والد اینٹی اسٹیبلشمنٹ ہیں؟ ملالہ سے پاکستانیوں کو مسئلہ کیا ہے؟ پاکستانیوں کی سوچ پر اسٹیبلشمنٹ کا اثر ؟ نجم سیٹھی ملالہ یوسف زئی کا معاملہ سمجھا رہے ہیں خبر سے آگے میں



رضا رومی کی جانب سے وزیر اعظم عمران خان کے پرنسپل سیکریٹری کو ایک نجم سیٹھی سے متعلق ایک ای میل لکھنے کا اعلان کرنے پر نجم سیٹھی نے ہاتھ جوڑ لیئے۔۔۔۔۔ مجھے رات کو ڈر لگتا ہے کہ کہیں عمران خان۔۔۔ خبر سے آگے کے دلچسپ لمحات دیکھیئے