Get Alerts

بھارت کے عزائم، حکومتی ترجیحات، اور نلکیگ میں دراڑ

بھارت کے عزائم، حکومتی ترجیحات، اور نلکیگ میں دراڑ





پاکستان میں اس وقت تاریخ کی غیر مقبول حکومت اور سربراہ ہے، اگر کسی کو اس بات پر یقین نہیں ہے تو بازار میں جاکر کسی بھی عام آدمی کی رائے لے لیں، مرتضٰی سولنگی



امریکا میں عوام کی بہت بڑی عوام ماسک پہننے کو ترجیح نہیں دیتے روزانہ کی بنیاد پر ڈیڑھ لاکھ کرونا کے کیس آرہے ہیں، ہسپتال پھر سے بھر گئے ہیں ایک سوپر پاور دنیا کی ایک بار پھر کرونا کی لپیٹ میں ہے، رضا رومی



نوازشریف جب جیل میں تھے اور بیگم کلثوم نواز جب باہر نکلیں تھی تو ان کے ساتھ جاوید ہاشمی اور تحمینہ دولتانہ کے علاوہ کوئی لیڈر نظر نہیں آتا تھا، اس کے بعد جب میاں صاحب باہر چلے گئے تو بہت سے لوگ یہ سمجھ کر چھوڑ کر چلےگئے کہ انکا کرئیر ختم ہوگیا ہے، مبشر بخاری



اس خطے میں کولڈ وار میں بڑی تیزی آئی ہے خاص کر طالبان اور امریکا کے درمیان ہونے والے معاہدے کے بعد اس میں اور زیادہ تیزی آگئی ہے، خبر ہے کہ ٹی ٹی پی کے گروپ متحد ہوگئے ہیں جو کہ خطرناک بات ہے، پاکستان میں حملوں میں اضافہ ہوگیا ہے، زاہد حسین