ایک نظر آج کی خاص خاص خبروں پر ۔ ۔ ۔ !

ایک نظر آج کی خاص خاص خبروں پر ۔ ۔ ۔ !
1- بچوں کے ساتھ جنسی جرائم کے مجرموں کو خصی کر دینا چاہیے: وزیر اعظم

2- خواجہ آصف کو طالبان کی تعریف کرنے پر شدید ردعمل کا سامنا

3- ابصار عالم اور بلال فاروقی کے بعد صحافی اسد علی طور بھی FIR کی زد میں

4- کیا کسی سازش کے تحت ملک میں شیعہ سنی فسادات کروانے کی کوشش کی جا رہی ہے؟

مزید خبریں دیکھیں اس ویڈیو میں