"میں سائیکلنگ کر رہی تھی، اسلام آباد کی طرف آ رہی تھی، فیض آباد انٹرچینج سے قبل ایک بندا آیا، آفس کانے والا آدمی تھا، مرون قمیض پہن رکھی تھی، پیچھے آفس کا بریف کیس رکھا ہوا تھا، اس نے موٹر سائیکل آہستہ کی، مجھے پیچھے سے پکڑا، باقاعدہ ہاتھ پھیرا، اور بھاگ گیا۔
میں نے اس کا پیچھا کرنے کی کوشش کی، ابھی بھی میں اس کا پیچھا ہی کر رہی تھی لیکن میں سائیکل پر ہوں تو وہ مجھ سے نکل گیا آگے ورنہ میں نے جو اس کے ساتھ کرنا تھا وہ لائیو آ کے کرنا تھا۔