Get Alerts

نارووال کے مسیحی خاندانوں کا لاہور میں احتجاج

ضلع نارووال سے تعلق رکھنے والے مسیحی خاندان جنہیں زبردستی بے گھر کردیا گیا۔ یہ خاندان کئی نسلوں سے وہاں آباد تھے لیکن زمین پر قبضہ کرنے کے لیے اُنہیں اپنا گاؤں چھوڑ جانے پر مجبور کیا گیا۔