Get Alerts

نواز شریف کی گوجرانوالہ تقریر، اور اس کے بعد کی سرخ لکیر، از عبدالمعز جعفری

نواز شریف کی گوجرانوالہ تقریر، اور اس کے بعد کی سرخ لکیر، از عبدالمعز جعفری
نواز شریف نے ایک بار کہا تھا کہ انہوں نے اصولی مؤقف اپنایا تو سب نے کہا قدم بڑھاؤ نواز شریف، ہم تمہارے ساتھ ہیں۔ مگر جب آمریت کے خلاف یہ قدم بڑھا کر پیچھے دیکھا تو وہاں کوئی بھی نہیں کھڑا تھا۔ گوجرانوالہ کی تقریر سن کر قوم نے قدم بڑھایا تو اس بار پیچھے نواز شریف نہیں کھڑے تھے۔