نیلم ویلی میں لینڈسلائڈنگ کی وجہ سے ہونے والی ہلاکتیں ہمارے لئے خطرے کی گھنٹی ہیں

نیلم ویلی میں لینڈسلائڈنگ کی وجہ سے ہونے والی ہلاکتیں ہمارے لئے خطرے کی گھنٹی ہیں
نیلم ویلی میں لینڈسلائڈنگ کی وجہ سے ہونے والی حلاکتیں ہمارے لئے خطرے کی گھنٹی ہیں،پاکستان کو موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کیلئے جلدی ہی فعال کردار ادا کرنا ہوگا۔ اگر ہم مستقبل میں ایسے حادثات سے محفوظ رہنا چاہتے ہیں۔