Get Alerts

’’عمران خان جب کہتے ہیں حکومت کرنا آسان ہے تو ٹھیک کہتے ہیں‘‘

’’عمران خان جب کہتے ہیں حکومت کرنا آسان ہے تو ٹھیک کہتے ہیں‘‘
تجزیہ کار عصمت اللہ نیازی کہتے ہیں کہ وزیراعظم عمران خان جب کہتے ہیں کہ حکومت کرنا آسان ہے تو ٹھیک  کہتے ہیں کیوں کہ شائد انہیں اندازہ ہی نہیں ہے کہ غریب کن حالات سے گزر رہے ہیں