نواز شریف کو اب پاکستان واپس آنا چاہیے، سلیم صافی

نواز شریف کو اب پاکستان واپس آنا چاہیے، سلیم صافی
نواز شریف نے سعودی عرب کا سفر کرکے واضح اشارہ دیا ہے کہ وہ پاکستان کا سفر کرنے کے لیے کافی فٹ ہیں۔ اب نواز شریف کو پاکستان واپس آنا چاہیے، سلیم صافی