صوفی محمد کون تھا، اس کی وجہ شہرت کیا ہے اور اس کے سکھائے ہوئے دہشتگردوں نے پاکستان کو کیسے نقصان پہنچایا

صوفی محمد کون تھا، اس کی وجہ شہرت کیا ہے اور اس کے سکھائے ہوئے دہشتگردوں نے پاکستان کو کیسے نقصان پہنچایا
صوفی محمد کا پچھلے ہی ہفتے انتقال ہوا ہے مگر اس شخص کے ہاتھوں ٹرین ہوئے دہشتگردوں نے پاکستان کو بے انتہا نقصان پہنچایا ہے۔ اس کی تنظیم تحریکِ نفّاذِ شریعتِ محمدی نے جہاں مذہب کے نام پر سیاست کو آگے بڑھایا وہیں اس تنظیم سے منسلک لوگوں اور اس کے داماد ملّا فضل اللّٰہ نے تحریکِ طالبان پاکستان کے پلیٹ فارم سے پاکستان کو ناقابلِ تلافی جانی، مالی و سماجی نقصان بھی پہنچایا۔

یہ مختصر ویڈیو آپ کو صوفی محمد کی زندگی اور ان کے افکار سے متعلق معلومات فراہم کرتی ہے۔