اپنے ایک لیکچر میں انہوں نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ انکا مقصد دین اسلام کی حقیقی اور عقلی منطق کے مطابق تشریح کر کے عوام کے سامنے لانا اور ان مولویوں کی دکانداری بند کرنا ہے جنہوں نے دین اسلام کو صرف اپنے فائدے کے لئے استعمال کیا۔ اس بات کا اظہار انہوں نے بارہا کیا کہ انکا تعلق کسی بھی مسلک سے نہیں بلکہ وہ ہر مسلک میں موجود مذہبی غلط فہمیوں پر بھر پور تنقید کرتے ہیں اور کرتے رہیں گے۔ وہ ہر جگہ یہ بات کرتے ہیں کہ
نہ میں شیعہ نا میں وہابی
میں ہوں مسلم علم کتابی