Get Alerts

جب APS پشاور کے اندر سے دہشتگرد نے مجھے فون کر کے بتایا، ‘لاشیں گرا دی ہیں’

جب APS پشاور کے اندر سے دہشتگرد نے مجھے فون کر کے بتایا، ‘لاشیں گرا دی ہیں’
اس نے پشتو میں کہا کہ 'ہم نے چالیس لاشوں کو گرا دیا ہے'۔ میرے منہ سے بے ساختہ نکلا کہ وہاں تو تمام طلبہ ہیں، ان کو کیوں مار رہے ہیں؟ وہ تو سب معصوم ہیں؟ تو اس پر حملہ آوار نے کہا کہ نہیں، یہاں پر فوج کا مرکز بھی ہے۔