توشہ خانہ اور دیگر کیسز میں عمران خان کی کرپشن نے ان کے بیرون ملک سپورٹ بیس کو اس مقام تک پہنچا دیا ہے جہاں انہوں نے یہ دعویٰ کرنا چھوڑ دیا ہے کہ وہ مکمل طور پر شفاف ہیں۔ اب صرف یہ دعویٰ کرتے ہیں کہ وہ شریفوں اور زرداریوں کی طرح کرپٹ نہیں، رؤف کلاسرا