شہباز اسٹیبلشمنٹ ڈیل کا کیا بنا؟غداری کے الزامات: مریم نواز کو جاوید لطیف کیساتھ اظہار یکجہتی، جاوید ہاشمی کا گھر مسمار

شہباز اسٹیبلشمنٹ ڈیل کا کیا بنا؟غداری کے الزامات: مریم نواز کو جاوید لطیف کیساتھ اظہار یکجہتی، جاوید ہاشمی کا گھر مسمار


عمران خان شہباز شریف کو باہر کیوں نہیں جانے دینا چاہتے؟ نواز شریف کے ساتھ شہباز شریف کی ایک اہم بیٹھک ہونے جا رہی ہے جہاں بجٹ سے قبل کچھ فیصلے ہونے جا رہے ہیں۔ نجم سیٹھی کے انکشافات خبر سے آگے میں



کیا وزیر اعظم عمران خان اور جنرل قمر جاوید باجوہ بھارت کے معاملے پر ایک پیج پر نہیں ہیں؟؟ بھارت سے تجارت کے حوالے سے یو ٹرین کی اصل کہانی نجم سیٹھی کی زبانی اس کلپ میں



مریم کی اسٹیبلشمنٹ مخالف تقاریر کے بعد اب شہباز شریف اسلام آباد میں ہونے والی کچھ خفیہ کچھ کھلی ملاقاتوں میں کیا باتیں ہوں گی؟؟ جانیئے نجم سیٹھی سے خبر سے آگے میں



اگر کسی تبدیلی کی صورت میں وزیر اعظم عمران خان کی جگہ نیا وزیر اعطم نہ ملا تو کون فیصلے کرے گا؟؟ نجم سیٹھی، مرتضیٰ سولنگی اور رضا رومی کی دلچسپ گفتگو خبر سے آگے میں



اسرائیل کی فلسطین پر جارحیت کے خلاف اصل احتجاج تو مغرب کے عوام کی جانب سے آرہا ہے۔ ہم نے کونسا بٖڑا مظاہرہ اپنی مذہبی جماعتوں کی جانب سے دیکھا؟ فلسطینی عوام قربانیاں دے رہے ہیں اور انکی یہ قربانیاں دنیا کے ضمیر کو جھنجھوڑ رہی ہیں : نجم سیٹھی کی گفتگو خبر سے آگے میں