Get Alerts

پی ٹی آئی کے ارکان اور اسٹیبلشمنٹ دونوں چاہتے ہیں کہ حکومت گرے لیکن ایک گرے تو سب اس کی پیروی کریں گے: طلعت حسین

پی ٹی آئی کے ارکان اور اسٹیبلشمنٹ دونوں چاہتے ہیں کہ حکومت گرے لیکن ایک گرے تو سب اس کی پیروی کریں گے: طلعت حسین
پی ٹی آئی کے ارکان اپنے حلقوں میں لوگوں کی جانب سے مہنگائی پر ہونے والے سوالات سے تنگ آکر بھی حکومت گرانا چاہتے ہیں۔ اسٹیبلشمنٹ بھی اس سیٹ اپ سے جان چھڑانا چاہتی ہے۔ لیکن دونوں جانتے ہیں۔۔۔۔۔