شیئر کریں: عمران خان میں صبر نہیں ہے۔ شاید اس لیے کہ وہ کبھی جیل نہیں گئے۔ نواز شریف اور آصف زرداری ثابت قدمی کا فن جانتے ہیں۔ وہ جانتے ہیں کہ کب کھیلنا ہے اور کب گیند چھوڑنی ہے۔ ان کی بے صبری عمران خان کو مہنگی پڑ سکتی ہے، رؤف کلاسرا لکھتے ہیں۔ ٹیگز: شیئر کریں: نیا دور