عورت مارچ کو دھمکیاں، پی ڈی ایم پر پرچے، طلبا پر پابندیاں، آخر کب تک؟

عورت مارچ کو دھمکیاں، پی ڈی ایم پر پرچے، طلبا پر پابندیاں، آخر کب تک؟

ہمارے جوانی کے دور میں جنرل ضیا کی حکومت میں یہ الفاظ ٹھونسے گئے کے اسلام خطرے میں ہے، طلبا کی سیاسی پارٹیوں میں جگہ نہیں ہے طلبا کی جگہ کہیں جگہ نظر نہیں آتی، نوجوانوں کو کھیلنے کیلئے گراونڈ میسر نہیں ہیں، رضا رومی



 



پاکستان میں خواتین کی خواندگی کی شرح جنوبی اشیا کے دوسرے ممالک کے مقابلے میں سب سے کم ہے، عورتوں کو بنیادی حقوق میسر نہیں ہیں زچگی کے دوران بہت ساری خواتین اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھتی ہیں، رضا رومی



 



1964 کے الیکشن میں ایوب خان کے الیکشن میں مادرملت فاطمہ جناح کو غدار کہا گیا انہیں پانی کے بل نہ ادا کرنے پر نوٹس بھیجے گئے، باچاخان کو بھی غدار کہا گیا یہی جی ایم سید کیساتھ ہوا جب انہوں نے سندھ کے حقوق کی بات کی، رضا رومی