"اس وقت کے آرمی چیف اور آئی ایس آئی کے ڈی جی نے زمان پارک میں عمران خان سے ملاقات کی، پھر بنی گالہ میں ان سے دوبارہ ملاقات کی اور عمران کا امیج بنانا شروع کیا۔ ایک بزنس ٹائیکون نے آئی ایس آئی چیف کی درخواست پر پی ٹی آئی کے سربراہ کو ڈیڑھ ارب روپے دیے۔"