پیپلز پارٹی لاڑکانہ کی ہاری ہوئی سیٹ پھر ہار گئی

پیپلز پارٹی لاڑکانہ کی ہاری ہوئی سیٹ پھر ہار گئی
پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ کی ہاری ہوئی سیٹ ضمنی انتخاب میں دوبارہ ہار گئی۔ بلاول کا کہنا ہے کہ انتخابات میں وسیع پیمانے پر دھاندلی ہوئی، لوگوں کو ووٹ ڈالنے سے روکا گیا اور رینجرز نے پولنگ سٹیشنز کا انتظام سنبھالے رکھا۔