Get Alerts

ڈالر 250 روپے تک گر جائے گا، پیٹرول کی قیمت میں مزید کمی - کامران یوسف

ڈالر 250 روپے تک گر جائے گا، پیٹرول کی قیمت میں مزید کمی - کامران یوسف

ملک بھر میں منی چینجرز کو واضح پیغام دیا گیا ہے کہ روپے کے مقابلے ڈالر کی اصل قیمت 250 ہے اور وہ اسے اس سطح تک نیچے لائیں ورنہ نتائج کے لیے تیار رہیں۔ نومبر کے آخر تک اسے 250 تک کم کرنے کا ہدف ہے۔ کامران یوسف کہتے ہیں کہ اگر ایسا ہوا تو پیٹرول کی قیمتیں مزید کم ہو جائیں گی۔