67149

67149

ففتھ جنریشن وار بڑا بہتر ہوگا باہر جا کر لڑیں، اپنے لوگوں کا دماغ خراب نہ کریں۔ ہم باہر کی دنیا کے شک کو یقین میں تبدیل نہ کریں۔ کئی دفعہ اگر آپ کی سبکی ہو جائے تو بہتر ہے کہ اسے نظر انداز کریں نہ کہ اس کی تشہیر میں ڈھول پیٹنے لگ جائیں، مرتضی سولنگی



 



ہمیں دنیا کیساتھ چلنا ہے خود فریبی سے نکلنا ہوگا۔ جنرل باجوہ نے بیان دیا تھا کہ پاکستان کو ایک "نارمل " ملک بننا ہے اس کی پہلے بھی حمایت کی تھی اب بھی کرتاہوں۔ اگر نظام نہیں چل رہا تو اس کو ٹھیک کرنے کی ذمہ داری سول اور ملٹری اداروں پر آتی ہے، رضا رومی



 



عمران خان نےجو انٹرویو میں بات کی وہ ماضی کا حصہ ہے، ایسے ماحول میں دنیا جب آپ کو ٹارگٹ کرنے کے بہانے ڈھونڈ رہی، اس سے دنیا نتیجہ نکالے گی یہ یہاں فوج کے اندر سے آرمی چیف پر حملہ ہوتا ہے انکا وزیراعظم کہہ رہا تو یہ ملک واقعی ہی خطرناک ہوگا، مرتضی سولنگی



 



پچھلے چند دنوں میں ن لیگ کے اندر سخت بیانیہ رکھنے والا نواز اور مریم کیمپ ہے کھل کر سامنے آ گیا ہے۔ آپ جاوید لطیف کی باتیں سن رہے ہوں گے۔ شاہد خاقان عباسی بھی سرگرم ہیں۔ دوسری جانب شہباز شریف کا پارٹی کے الیکٹیبلز پر کنٹرول ہے، رضا رومی