Get Alerts

پاکستان کی فوجی صلاحیت میں مسلسل بہتری لانے میں چین کا کردار

پاکستان کی فوجی صلاحیت میں مسلسل بہتری لانے میں چین کا کردار
پچھلی دو دہائیوں میں امریکہ کے ساتھ تعلق سرد ہونے کے باعث افواج پاکستان، ہتھیاروں کی فراہمی کے لئے چین کی طرف دیکھتی ہیں۔ پاکستان چینی مصنوعات کا بڑا خریدار ہونے کے ساتھ ساتھ بڑی تعداد میں دفاعی سامان بھی چین سے خریدتا ہے۔ یہ پاکستان اور چین کے مظبوط ہوتے تعلقات کی ایک بڑی وجہ ہے۔
تصیلات دیکھیں ویڈیو میں کن ہتھیاروں کی جو پاکستان اب چین سے خرید رہا ہے یا لائسنس حاصل کر چکا ہے۔