94547

94547

چڑیا گھر تو پاکستان بنا ہوا اور اس کے فیصلے پچھلے 70 سالوں سے ہاتھی کررہا ہے، کبھی کبھی دوسرے جانوروں کو دورا پڑتا ہے تو وہ کہتےہیں ہمیں بھی اپنا حصہ چاہیے۔ ہاتھی نے ہی پراجیکٹ عمران خان لانچ کیا تھا، تمکنت کریم



 



میڈیا کو صرف شہباز گل نظر آرہا ہے ان لوگوں پر کوئی بات نہیں ہورہی سیلاب کی وجہ سے جن کا گھر اجڑ گیا، ان کے پیارے پانی میں بہہ گئے۔ شہباز گل والی چیز جب علی وزیر کیساتھ ہوتی ہے کسی کو تکلیف نہیں ہوتی، ادریس خٹک کیساتھ ہوتی ہے کسی کو کوئی مسئلہ نہیں ہوتا، ماروی سرمد



 



عمران خان سے متعلق ابھی پالیسی نہیں بنی جس دن بن گئی یہ جوباتیں کررہے ہیں نیوٹرلز وغیرہ وہ یہ سب بند کردیں گے۔ عمران خان روز آکر تشدد کی بات کرتے ہیں ان کے دور میں میرے بھائی کو اٹھاکر 5 سے 6 گھنٹے تشدد کا نشانہ بنایا گیا، شمع جونیجو