وزیراعظم عمران خان کرونا وائرس کا شکار ہو گئے

وزیراعظم عمران خان کرونا وائرس کا شکار ہو گئے
وزیر اعظم عمران خان کرونا میں مبتلا ہو گئے۔

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت فیصل سلطان نے ٹویٹ کرتے ہوئے بتایا کہ وزیراعظم عمران خان کرونا کا شکار ہو گئے ہیں۔

کرونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد انہوں نے خود کو قرنطینہ کر لیا ہے۔

https://twitter.com/fslsltn/status/1373204642734223361?s=19

وزیراعظم کے کرونا میں مبتلا ہونے کے بعد وزیراعظم ہاؤس کے عملے کا کرونا ٹیسٹ بھی کیا جائیگا۔