تفصیلات کے مطابق معروف سماجی رہنما ایمان مزاری نے اپنےٹوئٹر اکاؤنٹ سے ایک ٹویٹ کی جس میں انہوں نے لکھا کہ
'اگر ملک کو جادو ٹونے سے ہی چلانا تھا تو پھر اس قوم کا پیسہ اتنی بڑی کابینہ پر کیوں ضائع ھو رہا ہے۔ ملک کا مذاق جادو ٹونے سے اڑایا جا رہا ہے اور آپ چاہتے ہیں کہ جادو کرنے والوں پر بات بھی نا ہو، ایسا تو ہر گز نہیں ھو گا"
اگر ملک کو جادو ٹونے سے ہی چلانا تھا تو پھر اس قوم کا پیسہ اتنی بڑی کابینہ پر کیوں ضائع ھو رہا ہے۔
— Imaan Zainab Mazari-Hazir (@ImaanZHazir) October 20, 2021
ملک کا مذاق جادو ٹونے سے اڑایا جا رہا ہے اور آپ چاہتے ہیں کے جادو کرنے والوں پر بات بھی نا ہو۔۔۔ ایسا تو ہر گز نہیں ھو گا
ایمان مزاری کی اس ٹویٹ پر رد عمل دیتے ہوئے ان کی والدہ اور وفاقی وزیر انسانی حقوق نے کہا کہ
"میں شرمندہ ہوں کہ آپ تنقید کرنے کے لیے اس طرح کے ذاتی نوعیت کے غیر تسلی بخش حملوں کا سہارا لے رہی ہیں، خاص طور پر ایک وکیل کی حیثیت سے آپ کو معلوم ہونا چاہیئے کہ بغیر کسی ثبوت کے اس طرح کے الزامات لگانا بدنام کرنے کے مترادف ہے، جب بنیادی مسئلوں پر مبنی تنقید ناکام ہو جاتی ہے تو اس طرح کے ذاتی حملےشرمناک ہیں۔"
I am ashamed you would resort to such low personalised unsubstantiated attacks esp since as a lawyer u shd know without any proof hurling such accusations is defamation. When all substantive issue-based criticism fails this level of a base personal attack is plain shameful. https://t.co/drbLN5bq9w
— Shireen Mazari (@ShireenMazari1) October 20, 2021
شیریں مزاری اور ان کی بیٹی ایمان مزاری کے درمیان سوشل میڈیا پر چلنے والی اس چپکلش کو صارفین نے مختلف انداز میں لیا ہے۔ کچھ صارفین شیریں مزاری کو ان کی بیٹی کی شکایتیں لگا رہے ہیں جبکہ کچھ ان کے درمیان سیاسی اختلافات پر ان کی بیٹی کی سپورٹ بھی کر رہے ہیں۔ ساتھ ہی ساتھ کچھ دلچسپ کمنٹس کا سلسلہ بھی جاری ہے۔
Saas bahu ki laraayi dekhi thi, Twitter pae Amma beti ki laraayi pehli dafa dekhne ka ittefaaq hua hai.
— Oshaz (@ThisIsOshaz) October 20, 2021
ہمیں آپ بھی صرف اس وجہ سے اچھی لگتی ہیں کہ آپ نے اپنی بیٹی کی ایسی تربیت کی کہ وہ سچ اور جھوٹ کے درمیان تفریق کر سکتی ہے۔
— Naeem ❤ #Kashmir ?? #Democratic ? (@Naeem121) October 20, 2021
اس نے عمران کذاب کو پہچان لیا ھے۔ مگر آپ کسی گریٹر پلان کے تحت ایک بار عمران کو چھوڑنے کے بعد دوبارہ اس کے ساتھ مل گئیں۔
بیچاری ماں مجبور ہے نا??نوکری کا معاملہ ہے۔۔۔ہو سکتا ہے ماں نے ہی بیٹی سے کہا ہو ان خیالات کے اظہار کا کہ کسی طرح تو ان کی بھی بھراس نکلے
— amna shah (@amnasha92703666) October 20, 2021
@ImaanZHazir is a Pakistani Citizen entitled to her opinion. Are you giving her a scolding because she is ur daughter? Do you have counter-evidence-Twt, pls share in debatable format, instead of going off the deep end. I wish you were as passionate abt your original portfolio.
— IsaD (@PakWoman_Vs_CIC) October 20, 2021